مرکز مناظری

( مَرْکَز مَناظِری )
{ مَر + کَز + مَنا + ظِری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) کسی عدسہ کے محور کا ایک خاص نقطہ جس سے ہو کر ٹھیک وہ شعاع گزرتی ہے جس کی وقوعی اور انعطافی سمتیں متوازی ہوتی ہیں۔