مرکز و محور

( مَرْکَز و مِحْوَر )
{ مَر + کَز و (و مجہول) + مِح + وَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جس کے اطراف یا جس پر کوئی چیز گھومے، کسی چیز، خیال یا جذبے وغیرہ کا مرکزی مقام۔