مرکز چوب

( مَرْکَزِ چوب )
{ مَر + کَزے + چوب (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - درخت کے تنے کا اندرونی حصہ جو ذرا سیاہی مائل ہوتا ہے۔