مرکز زد

( مَرْکَزِ زَد )
{ مَر + کَزے + زَد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) دھکے یا ضرب کے خط عمل پر کا کوئی نقطہ کہ جب گردش کا ثابت محور دیا گیا ہو اور جسم کو اس طرح ضرب لگائی جا سکے کہ محور پر دھکے کی قسم کا کوئی تعامل نہ ہو۔