مرکز کمیت

( مَرْکَزِ کَمِیَت )
{ مَر + کَزے + کَمِیَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) جسم پر وہ نقطہ جو اس طرح عمل کرتا ہے جیسے جسم کا تمام مادہ کمیت اس پر مرکوز ہو گیا ہو۔