مرعوب شدہ

( مَرْعُوب شُدَہ )
{ مَر + عُوب + شُدَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مرعوب ہونے والا، ڈرا ہوا، خوف کھایا ہوا، کسی شے یا شخص سے متاثر۔