مرعی

( مَرْعی )
{ مَر + عی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - رعایت رکھا گیا، وہ جس کی رعایت خاص طور پر ملحوظ رکھی جاش، جس کا لحاظ کیا جاش، لحاظ رکھا گیا، رعایت کیا ہوا، ملحوظ کیا گیا، رعایت دیا گیا (غیر مرعی کے مقابل)۔