مرغ آمین

( مُرْغِ آمِین )
{ مُر + غے + آ + مِین }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - مراد، وہ فرشتہ جو ہوا میں پرواز کرتا رہتا ہے اور آمین کہتا رہتا ہے کہتے ہیں کہ جس وقت وہ آمین کہتا ہے اس وقت کوئی دعا مانگی جائے تو قبول ہو جاتی ہے۔