مرغ بادنما

( مُرْغِ بادنُما )
{ مُر + غے + باد + نُما }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مجازاً) وہ آدمی جو ہوا کا رخ دیکھ کر بدل جاتا ہو، ابن الوقت، وقت اور حالات کے ساتھ بدل جانے والا شخص۔