مرغ بسم اللہ

( مُرْغِ بِسْمِ اللہ )
{ مُر + غے + بِس + مِل (ا غیر ملفوظ) + لاہ }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - بسم اللہ الرحمن الرحیم کا وہ طغرہ جو مرغ کی صورت میں لکھتے ہیں۔