مرغ حق

( مُرْغِ حَق )
{ مُر + غے + حَق }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا اُلو جس کا قد فاختہ کے برابر ہوتا ہے، پیچہ۔