مرغ خیال

( مُرْغِ خَیال )
{ مُر + غے + خَیال }
( فارسی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - خیال کا پرندہ (خیال کو مرغ سے استعارہ کرتے ہیں)۔