مرغ دیبا

( مُرْغِ دِیبا )
{ مُر + غے + دی + با }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ریشم کے دھاگے سے کپڑے پر بنایا ہوا مرغ۔