مرغ سلیمان

( مُرْغِ سُلَیمان )
{ مُر + غے + سُلَی (ی لین) + مان }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - اکی چوٹی دار یا تاجدار خوشنما پرند جو اکثر درخت کھود کر اس میں گھونسلا بناتا ہے کہتے ہیں کہ یہ حضرت سلیمانؑ کا قاصد بن کر بلقیس کے پاس گیا تھا، کنھ پھوڑیا، کھٹک بلیا، ہُدہُد۔