مرغ عیسی

( مُرْغِ عِیسٰی )
{ مُر + غے + عی + سا }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ پرندہ جسے حضرت عیسٰیؑ نے مٹی کا بنا کر اس میں دم پھونکا تھا، چمگادڑ۔