مرغ مسلم

( مُرْغِ مُسَلَّم )
{ مُر + غے + مُسَل + لَم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سالم پکایا ہوا مرغا، وہ مرغ جو ثابت پکایا جائے۔