مرغ نامہ بر

( مُرْغِ نامَہ بَر )
{ مُر + غے + نا + مَہ + بَر }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ سدھایا ہوا کبوتر جس کے گلے یا بازو میں خط باندھ کر ایک شہر سے دوسرے شہر میں بھیجتے تھے، ہُدہُد، ایک کبوتر۔