مرغ قبلہ نما

( مُرْغِ قِبْلَہ نُما )
{ مُر + غے + قِب + لَہ + نُما }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - مرغ کی شکل کا نشاں جو قبلہ نما کے اندر قبلہ کی سمت ظاہر کرنے کو نصب کیا جاتا ہے، طائر قبلہ نما، قطب نما کی سوئی۔