مرغ گرفتار

( مُرْغِ گِرِفْتار )
{ مُر + غے + گِرِف + تار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پکڑا ہوا پرندہ، پنجرے کا پنچھی؛ (مجازاً) قیدی، مقید آدمی۔