مرغ ہوا

( مُرْغِ ہَوا )
{ مُر + غے + ہَوا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہوا کا پرندہ؛ (کنایۃً) فضا میں بلندی پر اڑنے والا پرندہ۔