مرغوب طبع

( مَرْغُوب طَبْع )
{ مَر + غُوب + طَبْع }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - طبیعت کو پسند آنے والا، پسندیدہ۔