مرقد

( مُرْقَد )
{ مُر + قَد }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - خواب گاہ، سونے کی جگہ، آرام گاہ؛ (مجازاً) قبر، مزار۔
  • a sleeping-place
  • a bed;  a tomb
  • grave.