مرقد مبارک

( مَرْقَدِ مُبارَک )
{ مَر + قَدے + مُبا + رَک }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (احتراماً) کسی بزرگ یا ولی کا مزار نیز حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مزار مقدس۔