مرقوم الذیل

( مَرْقُومُ الْذَّیل )
{ مَر + قُو + مُذ (ا، ل غیر ملفوظ) + ذَیل (ی لین) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نیچے لکھا ہوا، ذیل میں ذکر کیا ہوا یا مندرجہ۔