مرکب دخانی

( مَرْکَبِ دُخانی )
{ مَر + کَبے + دُخا + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مجازاً) دخانی جہاز، بھاپ سے چلنے والی کشتی، اسٹیمر۔