مرکب ارتباطی

( مُرَکَّبِ اِرْتِباطی )
{ مُرَک + کَبے + اِر + تِبا + طی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ الفاظ جو پاس پاس رکھے جائیں مگر ان کے درمیان قواعد کے لحاظ سے کوئی رشتہ یا ربط ضرور ہو۔