مرکب اسٹیل

( مُرَکَّب اِسْٹِیل )
{ مُرَک + کَب + اِس + ٹِیل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (آہن گری) فولاد کی ایک قسم جو چھ مختلف دھاتوں کو ملا کر بنایا جاتا ہے یہ نہایت مضبوط اور کارآمد ہوتا ہے۔