مرکب اشاری

( مُرَکَّبِ اِشاری )
{ مُرَک + کَبے + اِشا + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ مرکب ترکیب جو اشارہ اور مشارالیہ سے مل کر بنے۔