مرکب اضافی

( مُرَکَّبِ اِضافی )
{ مُرَک + کَبے + اِضا + فی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ مرکب ترکیب جو مضاف اور مضاف الیہ سے مل کر بنے یا جس میں ایک اسم کو دوسرے اسم سے نسبت دیں۔