مرکب امتزاجی

( مُرَکَّبِ اِمْتِزاجی )
{ مُرَک + کَبے + اِم + تِزا + جی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ مرکب ترکیب جس میں دو اسم یا لفظ مل کر ایک ہی اسم بن جائیں اور ان میں دو ہونے کی تمیز نہ ہو سکے۔