مرکب بیض خانہ

( مُرَکَّب بَیض خانَہ )
{ مُرَک + کَب + بَیض (ی لین) + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتات) ایک وضع کا بیضہ دان، وہ بیض خانہ جس میں تین سے پانچ تک کہفے ہوتے ہیں۔