مرکب بیلچی

( مُرَکَّب بیلْچی )
{ مُرَک + کَب + بیل (ی مجہول) + چی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) ایک مرکزی محور پر ترتیب دی ہوئی کئی بیلچی پھولداریاں (بال کی شکل کے پھول جیسے کھجور)۔