مرکب پراگندگی

( مُرَکَّب پَراگَنْدَگی )
{ مُرَک + کَب + پَرا + گَن + دَگی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (طبیعیات) چھوٹے انصرافوں کا مجموعی طور پر خاصے زاویوں کے نصرافوں کی صورت اختیار کر لینا، مضاعف پراگندگی۔