مرکب پنڈولم

( مُرَکَّب پِنْڈُولَم )
{ مُرَک + کَب + پِن + ڈُو + لَم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) وہ پختہ جسم (سلاخ وغیرہ) جس میں اس کے مرکز ثقل سے کافی دور ایک نقطے پر ایک افقی محور قائم کیا جائے اور اس(جسم) کو اس محور کے گرد جھلایا جائے۔