مرکب پھل

( مُرَکَّب پَھل )
{ مُرَک + کَب + پَھل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) پوری پھولداری سے تیار ہونے والے وہ پھول جو جسامت میں بڑھ کر اور آپس میں مل کر ایک پھل کی صورت اختیار کر لیتے ہیں۔