مرکب پھولداری

( مُرَکَّب پُھولْداری )
{ مُرَک + کَب + پُھول + دا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) وہ پھولداری جس کے اصل محور شاخ دار ہوتے ہیں اور ان شاخوں پر پھول پائے جاتے ہیں۔