مرکب پھیلاؤ

( مُرَکَّب پَھیلاؤ )
{ مُرَک + کَب + پَھے (ی لین) + لا + او (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) وہ پھیلاؤ جس میں پھیلاؤ متواتر دو یا زیادہ استوانوں میں عمل میں آتا ہے۔