مرکب تام

( مُرَکَّبِ تام )
{ مُرَک + کَبے + تام }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) دو یا دو سے زیادہ کلمات کا وہ مجموعہ جسے سن کر پوری بات معلوم ہو جائے اور مخاطب کو انتظار نہ رہے۔