سنسکرت سے ماخوذ فصل'پکنا' کی علامتِ مصدر 'نا' حذف کر کے اردو قاعدے کے تحت لاحقۂِ معاوضہ 'وائی' ملنے سے 'پکوائی' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٩٢٣ء کو 'اہل محلہ اور نا اہل پڑوسی" میں مستعمل ملتا ہے۔