مرکب تمیزی

( مُرَکَّبِ تَمِیزی )
{ مُرَک + کَبے + تَمی + زی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ مرکب کلام جو تمیز اور ممیز سے مل کر بنے۔