مرکب توصیفی

( مُرَکَّبِ تَوصِیفی )
{ مُرَک + کَبے + تَو (و لین) + صی + فی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ مرکب ترکیب جو صفت اور موصوف سے مل کر بنے۔