مرکب چھتربا

( مُرَکَّب چَھتَّربا )
{ مُرَک + کَب + چَھ + تَر + با }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) مرکب پھولداری کی ایک قسم جس میں اصل محور کے راس سے کئی شاخیں نکلتی ہیں جن میں سے ہر ایک شاخ پر کئی پھول چھتر یا پھولداری کی شکل میں ترتیب دیے ہوئے ہوتے ہیں۔