مرکب دانے

( مُرَکَّب دانے )
{ مُرَک + کَب + دا + نے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) وہ دانے جن کے کشادہ سرے ایک دوسرے سے مس کرتے ہیں۔