مرکب روح

( مُرَکَّب رُوح )
{ مُرَک + کَب + رُوح }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) وہ جوہر جس میں ایک سے زیادہ اجزاء شامل ہوں، ایتھرو نائٹرو سائی یا ایمونٹی ایرومیٹکس۔