مرکب عدد

( مُرَکَّب عَدَد )
{ مُرَک + کَب + عَدَد }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریاضی) وہ عدد جو دو عددوں سے مل کر بنے یا جس کو تقسیم کرنے والے اعداد کی تعداد دو سے زیادہ ہو جیسے (4، 6، 8، 9، 10، 12 وغیرہ)۔