مرکب عطفی

( مُرَکَّبِ عَطَفی )
{ مُرَک + کَبے + عَطَفی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ مرکب کلام جو معطوف اور معطوف الیہ سے مل کر بنے۔