مرکب عنقود

( مُرَکَّب عُنْقُود )
{ مُرَک + کَب + عُن + قُود }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) مرکب پھولداری کی ایک قسم جس میں اصل محور جانبی شاخیں تیار کرتا ہے جن میں سے ہر ایک پر کئی ڈنڈی دار پھول راس جو ترتیب میں لگے ہوتے ہیں جیسے نیم۔