مرکب غیر امتزاجی

( مُرَکَّبِ غَیر اِمْتِزاجی )
{ مُرَک + کَبے + غَیر (ی لین) + اِم + تِزا + جی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ مرکب لفظ جس کے اجزاء مل کر ایک نہ ہو گئے ہوں جیسے حیدرآباد وغیرہ۔