مرکب گلخوشہ

( مُرَکَّب گُلْخوشَہ )
{ مُرَک + کَب + گُل + خو (و مجہول) + شَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) مرکب پھولداری کی ایک قسم جس میں پھولداریاں ایک مرکزی محور پر ترتیب دی ہوئی ہوتی ہیں جیسے گوبھی، گل چاندنی وغیرہ۔