مرکب لفظ

( مُرَکَّب لَفْظ )
{ مُرَک + کَب + لَفْظ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ لفظ جو دو یا دو سے زیادہ لفظوں سے مل کر بنا ہو۔